ٹھہریں ! چاول کا پانی پھینکیں مت بلکہ اس میں پوشیدہ حسن کے راز جانیں چاول سے بریانی کا تصور ذہن میں نہ آئے یہ تو ممکن ہی نہیں ہے چاول کے پانی کے ایسے بہترین نسخے جن کو جان کر آپ چاول کا بھیگا ہوا پانی ہرگز نہیں پھینکیں گی، کیونکہ یہ آپ کے حسن میں کرتا ہے اضافہ، رنگ گورا، کیل مہاسوں کا خاتمہ اور اور بھی بہت کچھ ۔ فوائد: 1: چاول کا پانی آپ کے چہرے کی ایسی کلینزننگ کرتا ہے جو آپ کو سیلون میں بھی نہیں مل سکتی۔ اس لئے پکانے سے پہلے ذرا سا چاول کا بھیگا پانی چہرے پر لگا لیں اور کھانا پکنے کے بعد منہ دھو لیں۔ لیجئے کھانا بھی تیار، چہرہ بھی جواں۔ 2: اس کا روزانہ اگر آپ استعمال کریں گیں تو آپ کی ڈھیلی ڈھیلی لٹکی ہوئی تمام جلد کا بھی خاتمہ باآسانی اور سستے پیسوں میں ہوجائے گا۔ 3: اگر آپ کی یا آپ کے بچوں کی جلد پر دانے کیل مہاسے ہوگئے ہیں سوزش ہورہی ہے تو چاول کا یہ پانی آپ اپنے ساتھ ساتھ ان کے بھی چہروں پر لگا دیں اس کی افادیت سے دانے، کیل مہاسے اور دانوں کے بعد سوزش تمام تکلیفوں کی چھٹی ہوجائے گی۔ 4: بالوں کو دھونے کے لئے بھی چاول کے پانی کا ...
This blog provide all information about business online business ,online courses for business ,Google AdSense Increase Traffic, health treatment and tips.